ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 22, 2025 9:41 AM

view-eye 13

2016 میں، جب سے علاقائی کنیکٹی وِٹی کی اسکیم UDAN شروع ہوئی ہے، اب تک ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ مسافر، 3 لاکھ 23 ہزار پروازوں میں سفر کر چکے ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ یہ اسکیم، اپریل 2027 کے بعد بھی جاری رہے گی۔

شہری ہوابازی کی وزارت نے کہا ہے کہ علاقائی کنیکٹی وِٹی کی اسکیم ”اُڑے دیش کا عام ناگرِک“ UDAN کے تحت 9 سال میں ایک کروڑ 56 لاکھ مسافروں نے 3 لاکھ 23 ہزار پروازوں سے سفر کیا ہے۔ UDAN اسکیم، شہری ہوابازی کی قومی پالیسی کے تحت 21 اکتوبر 2016 کو شروع کی گئی تھی۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب ...