December 24, 2025 10:02 AM
11
شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ بھارت کو شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیمICAO کونسل میں ایک بار پھر، سب سے زیادہ اکثریت کے ساتھ چنا گیا ہے۔
شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ بھارت کو شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیمICAO کونسل میں ایک بار پھر، سب سے زیادہ اکثریت کے ساتھ چنا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ بھارتی ہوابازی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر ساکھ قائم کی ہے۔ جناب نائیڈو نے بتایا کہ انہوں نے کَل ICAO کی ”کوئی ملک پیچھے نہ رہ جائے“ پہل کو بھارت کی طرف سے دی گئی حمایت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک اہم پارٹنر کے طور پر اُبھرا ہے، جو ترقی پذیر ملکو...