October 11, 2025 10:00 AM
2
شہری ہوابازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے ایئر لائن کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں مناسب کرائے وصول کریں۔
شہری ہوابازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے فضائی کمپنیوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ آئندہ تہواروں کے دنوں میں مختلف شعبوں میں ہوائی جہاز کے کرائے میں معقول سطح پر اضافہ کریں گے۔ کَل نئی دلّی میں ایک ماہانہ جائزہ میٹنگ سے خطاب کے دوران جناب نائیڈو نے حفاظتی طور طریقوں پر سختی سے ع...