November 8, 2025 9:58 AM

views 19

بھارت کی، ایئر پورٹ اتھارٹی نے کچھ خرابیوں کے سبب بہت سی پروازوں میں تاخیر ہونے کے بعد یہ تکنیکی خرابیاں دور کر دی ہیں۔

شہری ہوابازی کی وزارت کے مطابق ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا نے دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آٹو میٹک Message سوئچنگ نظام AMSS میں تکنیکی مسئلے کو دور کردیا ہے، جس کے سبب پروازوں کے پلان Messages کے عمل میں تاخیر پیدا ہو رہی تھی۔ اب AMSS نظام درست ہوگیا ہے۔ اور اس میں کام کاج کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ہوائی اڈے پر متعدد گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں میں اس میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے تاخیر پیش آ رہی تھی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نظام میں روکاوٹ کے سبب خودکارOp...