November 19, 2025 3:26 PM
20
کئی ریٹائرڈ ججوں اور اعلیٰ عہدیداران نے آئینی اداروں کی شبیہہ خراب کرنے کے تناظر میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ایک کھلا خط لکھا ہے۔
ججز اور سبکدوش افسران سمیت سرکردہ شہریوں نے کانگریس پارٹی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے بھارت کے انتخابی کمیشن جیسے آئینی اداروں کو داغدار کرنے کی کوشش کی مذمت میں کھلا خط لکھا ہے۔ اِس خط پر 272 سرکردہ شہریوں، 16 ججز، 123 سبکدوش افسران، 14 سفارتکاروں اور 133 مسلح افواج کے سبکدوش افسران نے دستخط کیے ہیں۔x