November 4, 2025 3:10 PM
1
حکومت نے آج کہا ہے کہ بھارت اسٹیل کی پیداواری صلاحیت کو بڑھاکر 2030 تک 30 کروڑ ٹن اور 2047 تک 50 کروڑ ٹن کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔
حکومت نے آج کہا ہے کہ بھارت اسٹیل کی پیداواری صلاحیت کو بڑھاکر 2030 تک 30 کروڑ ٹن اور 2047 تک 50 کروڑ ٹن کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ اسٹیل کی وزارت کے سکریٹری سندیپ Poundrik نے آج نئی دلی میں CII اسٹیل چوٹی کانفرنس 2025 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔ جناب Poundrik نے اسٹیل کی صنعت کو م...