December 25, 2024 3:21 PM December 25, 2024 3:21 PM

views 17

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جارہا ہے۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جارہا ہے۔ عیسیٰ مسیح کے یوم پیدائش کو پوری دنیا میں عیسائی برادری کرسمس کے طور پر مناتی ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، رنگ برنگے چمکدار تاروں اور روشنیوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ سبھی گرجا گھروں میں کرسمس سے متعلق خصوصی خدمات اور تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ گوا میں بھی کرسمس پورے مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر گوا کے گورنر پی ایس سری دھرن پِلّئی اور وزیراعلیٰ پرمود ساونت نے گوا کے عوام کو کرسمس کی مبار...

December 25, 2024 10:26 AM December 25, 2024 10:26 AM

views 18

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، روشنیوں، چمکدار ستاروں اور پھولوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کی خصوصی تقریبات اور خدمات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اِس دوران پوپ فرانسز نے 2025 کے مقدس سال کی شروعات کی۔ جس کے بارے میں ایسی توقع کی جار ہی ہے کہ 32 لاکھ زائرین روم پہنچیں گے۔ انھوں نے اپنی وہیل چیئر سے دروازے کو کئی بار کھٹ...