December 25, 2025 10:02 AM December 25, 2025 10:02 AM
3
آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔
آج دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ مسیحی برادری کے لوگ عیسیٰ مسیح کی پیدائش کی یاد میں کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس Tree اور رنگ برنگی روشنیوں اور Star سے سجاتے ہیں اور ایک دوسرے کو تحائف پیش کرتے ہیں۔ کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ویٹیکن میں Pope Leo XIV اِس سال مئی میں اِس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ کرسمس تقریبات کی صدارت کر رہے ہیں۔ اِدھر ملک میں ناگالینڈ میں بھی کرسمس مذہبی عقیدت اور دھوم دھام کے ...