December 25, 2025 10:00 AM December 25, 2025 10:00 AM
2
گوا میں آج کرسمس کی دھوم ہے۔
گوا میں آج کرسمس کی دھوم ہے۔ مختلف لیڈر اور شہری امن کے پیغام کا جشن منانے کیلئے یکجا ہوئے ہیں۔ کرسمس کا تہوار گوا میں روایت اور جدیدیت کے شاندار امتزاج کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گوا میں تاریخی گرجا گھروں سے لے کر سبھی گھروں میں کرسمس کی دھوم ہے۔ گورنر پوسا پتی اشوک گجپتی راجو، وزیراعلیٰ پرمود ساونت اور دیگر رہنماؤں نے کرسمس کے موقع پر ریاست کے منفرد سماجی تانے بانے کو مستحکم کرنے کی خاطر اتحاد پر زور دیا ہے اور سبھی لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ گوا کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گوا پُرامن رہن سہن کا ایک...