January 5, 2026 9:55 AM January 5, 2026 9:55 AM

views 6

بھارت، چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا چاول پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا چاول کی پیداوار کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ یہ بات کل  نئی دلّی میں مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی چاول کی پیداوار 150 اعشاریہ 18 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے، جبکہ چین کی پیداوار 145 اعشاریہ 28 ملین ٹن ہے۔ جناب چوہان نے کہا کہ بھارت اب بیرونِ ملک منڈیوں میں بھی چاول سپلائی کر رہا ہے۔ وزیر زراعت نے قومی راجدھانی میں منعقدہ ایک تقریب میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR کی جانب سے تیار کردہ 25 زرعی فصلوں کی184  عمدہ اقسا...