September 2, 2025 10:17 AM
21
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے کسانوں کو یقین دلایا ہے کہ مرکزی سرکار قدرتی آفت کی اس گھڑی میں مضبوطی سے اُن کے ساتھ کھڑی ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے کسانوں کو یقین دلایا ہے کہ مرکزی سرکار قدرتی آفت کی اس گھڑی میں مضبوطی سے اُن کے ساتھ کھڑی ہے۔ جناب چوہان نے یہ بات کَل نئی دلّی میں زرعی سیکٹر کی ملک گیر صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ جناب چوہان نے مختلف ریاستوں میں بارش کی صورتحال کا جائزہ لیا اور پنجاب کے علاقوں میں سیلاب اور فصلوں پر پڑنے والے اس کے اثرات کے بارے میں حکام کے ساتھ تفصیلی بات کی۔ جناب چوہان نے کہا...