November 21, 2025 9:33 AM
16
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اجناس کُل پیداوار میں ریکارڈ 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اجناس کُل پیداوار میں ریکارڈ 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کل نئی دلّی میں 2024-25 کیلئے فصل کی پیداوار کے حتمی تخمینے جاری کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ گزشتہ 10 برس میں ملک میں اجناس کی کُل پیداوار میں 10 کروڑ 60 لاکھ ٹن سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں چاول کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے اور یہ گزشتہ برس ایک ہزار 378 لاکھ ٹن کے مقابلے ایک ہزار 501 لاکھ ٹن ہو گئی ہے۔ گندم میں بھی 46 اعشاریہ پان...