January 5, 2026 3:07 PM

views 8

چین نے وینیزویلا کے صدر نکولس Maduro کے خلاف، اُس کی کارروائی کیلئے امریکہ کی مزید نکتہ چینی کی ہے۔

چین نے وینیزویلا کے صدر نکولس Maduro کے خلاف، اُس کی کارروائی کیلئے امریکہ کی مزید نکتہ چینی کی ہے۔ چین نے منمانے طریقے سے ڈرانے دھمکانے کے خلاف خبردار کیا ہے اور کسی بھی ملک کے عالمی پولیس مین یا بین الاقوامی جج کے طور پر خود کو ثابت کرنے کو مسترد کردیا۔ چین کے وزیر خارجہ Wang Yi نے کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال سے منمانے طریقے سے ڈرانے ڈھمکانے میں اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ بیجنگ میں خطاب کرتے ہوئے جناب وانگ نے کہا کہ چین اقوام متحدہ کے چارٹر کی پابندی، خود مختاری کے احترام اور بات چیت اور اشتراک ک...