December 14, 2025 9:50 AM December 14, 2025 9:50 AM

views 1

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل کہا ہے کہ نکسلی ازم سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا ہے اور صرف امن سے ہی ترقی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل کہا ہے کہ نکسلی ازم سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا ہے اور صرف امن سے ہی ترقی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ چھتیس گڑھ کے جگدل پور میں بستر اولمپکس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے 31 مارچ 2026 تک نسکل از کو ختم کرنے کے سرکار کے عہد کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ مرکز نے اگلے پانچ برسوں میں چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن کو ملک کے سب سے ترقی یافتہ قبائلی خطے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ نکسل ازم نے خطے میں ترقی کی رکاوٹ ڈالی ہے لیکن اِس کے خاتمے کے سا...