October 3, 2025 10:13 AM
2
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 23 خواتین سمیت 103 ماؤنوازوں نے سکیورٹی دستوں کے سامنے خودسپردگی کی ہے۔
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 23 خواتین سمیت 103 ماؤنوازوں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ اِن میں سے 49 ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 6 لاکھ روپے سے زیادہ کا انعام تھا۔ یہ ماؤنواز پچھلے کئی سال سے مختلف ماؤنواز تنظیموں سے وابستہ رہے ہیں۔ ریاستی سرکار کی بازآبادک...