January 2, 2026 10:12 AM January 2, 2026 10:12 AM

views 1

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ وارانسی میں کاشی وشوناتھ کوریڈور سے مطابقت رکھتے ہوئے مرکزی سرکار کی سودیش درشن اسکیم 2.0 کے تحت تقریباً 146 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ تعمیر کیا جائے گا۔ چھتیس گڑھ کے کھجوراہو کے نام سے مقبول Bhoramdev مندر اپنی قدیمی فنِ تعمیر کی مہارت اور مذہبی...