July 4, 2025 10:09 AM

views 13

چھتیس گڑھ سرکار خاص طور پر قبائلیوں کی زیادہ آبادی والے Surguja اور Baster خطّے میں 5 ہزار سے زیادہ موبائل ٹاور لگائے گی۔

چھتیس گڑھ سرکار 5 ہزار سے زیادہ موبائل ٹاورس لگانے پر غور کر رہی ہے۔ خاص طور پر قبائلیوں کی زیادہ آبادی والے Surguja اور Baster خطّوں میں یہ موبائل ٹاور لگائے جائیں گے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ Vishnu Deo Sai نے سال 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ چھتیس گڑھ کے مقصد کے حصول کیلئے ریاست میں ڈیجیٹل انقلاب کو نئی رفتار دینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ ریاست کے دور دراز کے علاقوں میں نئے موبائل ٹاور لگانے جیسے کام میں تیزی لائی جائے اور فائبر نیٹ ورک لائنیں ب...