October 30, 2025 9:42 AM

views 38

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 59 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔ اِن میں 9 خواتین شامل ہیں۔ اِن ماؤنوازوں نے ریاستی حکومت کی بازآبادکاری پہل ”Poona Marghuem“ کے زیر اثر خود سپردگی کی ہے، جس کا مطلب بازآبادکاری کے ذریعے اصل دھارے میں لانا ہے۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 66 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔×