July 27, 2025 9:34 AM July 27, 2025 9:34 AM

views 6

چھتیس گڑھ کے Bijapur  ضلعے میں کل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم از کم 4 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔

چھتیس گڑھ کے Bijapur  ضلعے میں کل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم از کم 4 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔ مارے گئے چاروں ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے۔ حفاظتی عملے نے مڈبھیڑ کے مقام سے سیلف لوڈنگ رائفل سمیت بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کو ضلعے میں جنوب-مغربی علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ معلومات کے بعد تلاش کی کارروائی کے لئے روانہ کیا گیا ہے۔ کل شام سے حفاظتی دستوں اور ماؤنوازوں کے درمیان رک رک کر فائرنگ ہو رہی ہے۔ دونوں طرف سے فائرنگ کا...