November 28, 2025 10:00 AM November 28, 2025 10:00 AM
2
پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپیکٹر جنرل صاحبان کی 60 ویں آل انڈیا کانفرنس آج چھتیس گڑھ میں Nawa رائے پور میں شروع ہو رہی ہے۔
پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپیکٹر جنرل صاحبان کی 60 ویں آل انڈیا کانفرنس آج چھتیس گڑھ میں Nawa رائے پور میں شروع ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کَل اور اتوار کو اِس تین روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس قومی سلامتی کے لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے اور اِس میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال، امورِ داخلہ کے وزراءِ مملکت، مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان نیز مرکزی پولیس تنظیموں کے سربراہ شرکت کر رہے ہی...