July 14, 2025 9:43 AM
17
چھتیس گڑھ اسمبلی کا مانسون اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔
چھتیس گڑھ اسمبلی کا مانسون اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔ 18 جولائی تک چلنے والے اس اجلاس میں 5 نشستیں ہوں گی۔ اجلاس کے دوران ریاستی حکومت کچھ ترمیمی بل پیش کرے گی۔x