May 12, 2025 9:53 AM
چھتیس گڑھ میں، کل رات ریاستی راجدھانی رائے پور کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
چھتیس گڑھ میں، کل رات ریاستی راجدھانی رائے پور کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ 13 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کنبے کے ایک پروگرام میں شرکت کے بعد تقریبا 40 افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے، تب یہ گاڑی Kharora کے نزدیک ایک ٹر...