December 6, 2025 9:48 AM
10
چھتیس گڑھ میں چناؤ فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کے تحت، ابھی تک 2 کروڑ 8 لاکھ 46 ہزار سے زیادہ شماریاتی فارموں کو ڈیجیٹل شکل دی جا چکی ہے۔
چھتیس گڑھ میں چناؤ فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کے تحت، ابھی تک 2 کروڑ 8 لاکھ 46 ہزار سے زیادہ شماریاتی فارموں کو ڈیجیٹل شکل دی جا چکی ہے۔ یہ کُل مجموعی موصولہ فارموں کا 98 فیصد سے زیادہ حصہ ہے۔ ریاست میں تقریباً سبھی رجسٹرڈ ووٹروں کو شماریاتی فارم فراہم کیے جا چکے ہیں۔ پورے چھتیس گڑھ میں خصوصی تفصیلی نظر ثانی کا کام، زور شور سے جاری ہے۔ قبائلیوں کے غلبے والے بَستر ڈویژن میں، جسے جغرافیائی اعتبار سے چیلنجوں کا سامنا ہے، بوتھ سطح کے افسران، دوردراز کے علاقوں میں ووٹروں تک پہنچنے کی ہر مم...