December 14, 2024 11:20 AM December 14, 2024 11:20 AM
12
چھتیس گڑھ میں،BJP کی قیادت والی حکومت کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر، راجدھانی رائے پور میں ”جنادیش پَرب“ منایا گیا۔ صحت کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈّا نے اِس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
چھتیس گڑھ میں،BJP کی قیادت والی حکومت کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر، راجدھانی رائے پور میں ”جنادیش پَرب“ منایا گیا۔ صحت کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈّا نے اِس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ وِشنو دیو سائیں نے تقریب کی صدارت کی۔ جناب جے پی نڈّا نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ترقی اور کسانوں، دلتوں، نوجوانوں اور پسماندہ طبقوں کی ترقی کی پابند ہے۔ پروگرام کے ...