October 27, 2025 4:21 PM
28
چھٹھ پوجا کے عقیدتمند آج Sandhya Arghya کے موقع پر غروب ہوتے ہوئے سورج کی پوجا ارچنا کریں گے۔
چار دن طویل چھٹھ پوجا کا آج تیسرا اور خاص دن ہے، جسے سندھیا ارگھیہ کہا جاتا ہے، جو غروب ہوتے ہوئے سورج کیلئے وقف ہے۔ یہ پوِتر لمحہ روشنی اور توانائی کے تئیں تشکر کے اظہار کی علامت ہے، جو سورج دن بھر فراہم کرتاہے۔ اِس موقع پر عقیدتمند روایتی پرساد کے ساتھ دریا کے کناروں اور گھاٹو...