October 26, 2025 10:02 AM
4
چھٹھ پوجا کے دوسرے دن کھرنا کا تہوار آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے
آج چھٹھ پوجا کا دوسرا دن ہے جسے Kharna کہا جاتا ہے۔ اِس دن عقیدتمند طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک وَرَت رکھتے ہیں، جس میں کھانا اور پانی نہیں لیا جاتا ہے۔ یہ وَرَت غروب آفتاب کے وقت سوریہ بھگوان کی پوجا کرنے کے ساتھ توڑا جاتا ہے۔ چار روزہ طویل چھٹھ پوجا کَل سے نَہائے کھائے کے ساتھ شرو...