April 15, 2025 10:04 AM
شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔
شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Hikaru Nakamura کو ایک اعشاریہ پانچ - صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے فرق سے ہرایا۔ البتہ اٹلی-امریکی کھلاڑی Fabiano Caruana نے تیسرے مقام کیلئے جرمن کے گرانڈ ماسٹ...