December 31, 2025 9:39 AM December 31, 2025 9:39 AM

views 2

دوحہ میں کَل عالمی Blitz  شطرنج چیمپین شپ میں  گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi سیمی فائنل میں ازبیکستان کے عبدالستاروف سے ہار گئے۔

دوحہ میں کَل عالمی Blitz  شطرنج چیمپین شپ میں  گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi سیمی فائنل میں ازبیکستان کے عبدالستاروف سے ہار گئے۔ اِس طرح انھیں کانسے کا تمغہ ملا۔ اگرچہ Erigaisi شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے تھے اور انھوں نے مقابلے کے پہلے دن ہی عبدالستاروف کو ہرا دیا تھا لیکن سیمی فائنل میں Erigaisi کو آدھے پوائنٹ کے مقابلے ڈھائی پوائنٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اِدھر پچھلی بار کے چیمپین Magnus Carlsen دوسرے سیمی فائنل میں امریکہ کے Fabiano Caruana کو تین۔ایک سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جہاں اُ...