August 6, 2025 9:47 AM
19
تیسرا چنئی گرانڈ ماسٹرس شطرنج ٹورنامنٹ آج شروع ہو رہا ہے۔
شطرنج میں تیسرا چنئی گرانڈ ماسٹرس ٹورنامنٹ آج چنئی میں شروع ہو رہا ہے۔ اس میں 2 راؤنڈ روبِن گروپوں کو 2 سیکشن ”ماسٹرس اور چیلنجرس“ میں رکھا گیا ہے۔ ماسٹرس مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں آج بھارتی گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi کا مقابلہ امریکہ کے Awonder Liang سے ہوگا، جبکہ Vidit Gujrati کا سامنا نیدرلینڈس کے Jorden van Foreest سے ہوگا۔×