February 28, 2025 9:26 AM
شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔
شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔ وہ 88 برس کے تھے۔ سوویت گرینڈ ماسٹر کو امریکی کھلاڑی Bobby Fischer کے ساتھ سال 1972 کے میچ کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا، جسے مشرق اور مغرب کے بیچ کی محاذ آرائی سے تعبیر کیا گیا تھا۔ بعد میں اسے ’صدی کے مقابلے‘ کے طور پر یا...