August 16, 2025 9:25 AM
شطرنج میں، M Pranesh نے Quantbox چنئی گرینڈ ماسٹرس چیمپئن شپ میں، چیلنجرس کا خطاب جیت لیا ہے۔
شطرنج میں، بھارتی Grand Master ایم Pranesh نے چنئی میں جاری گرانڈ ماسٹر 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ اس خطاب کے بعد انھیں اگلے سال ماسٹرز زمرے میں مقابلہ آرائی کا موقع مل گیا ہے۔ جرمنی کے کھلاڑی Vincent Keymer نے بھی اس ٹورنامنٹ میں ایک یادگار جیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے کل ماسٹرز زمرے کے فائنل مرحلے می...