September 18, 2025 9:49 AM
چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز نے ایک تصادم میں دو ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا ہے۔ 12 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کو کل بیجاپور ضلعے کے جنوب مغربی علاقے میں بڑی تعداد میں ماؤ نوازوں کی موجودگی کے بارے میں خصوصی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے تلاش کی کارروائی شروع کی اور یہ جھڑپ ہ...