January 10, 2026 9:34 AM January 10, 2026 9:34 AM

views 2

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں 63 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں 63 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔ ان میں سے 36 ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 19 لاکھ 50 ہزار روپے کا انعام تھا۔ ماؤنوازوں نے پولیس سپرنٹینڈنٹ گورو رائے کے سامنے خود سپردگی کی۔ سحافیوں سے بات کرتے ہوئے جناب رائے نے کہا کہ خود سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں میں 18 خواتین کاڈرز بھی شامل ہیں۔ انھوں نے مطلع کیا کہ یہ ماؤنواز دربھا ڈویژن جنوبی بستر، مغربی بستر،Maad  علاقے اور پڑوسی ریاست اوڈیشہ میں سرگرم تھے۔ سپرنٹینڈنٹ پولیس نے مزید کہا کہ خود سپردگی کرنے والے ماؤنو...