January 22, 2026 9:39 AM
2
چھتیس گڑھ میں رائے پور ادبی میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
چھتیس گڑھ میں رائے پور ادبی میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ تین روزہ اس ادبی میلے میں ملک بھر سے کئی ممتاز ادیب، شاعر، افسانہ نگار، داستان گو، فنکار اور تھیٹر سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی۔ رائے پور میں کل سے شروع ہونے والا یہ تین روزہ ادبی میلہ چھتیس گڑھ کے مالا مال ادبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور اسے وسیع تر پلیٹ فارم فراہم کرنے کے مقصد سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ چھتیس گڑھ ساہتیہ اکیڈمی کے چیئرمین ششانک شرما نے کہا کہ اس میلے کے دوران مجموعی طور پر 42 اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔ ریاست کے مختلف اسک...