January 19, 2026 9:13 AM

views 3

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں چار خاتون کارندوں سمیت 6 ماؤنواز ہلاک کیے گئے۔

سکیورٹی حفاظتی دستوں نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں ایک جھڑپ کے دوران، 4 خاتون کیڈر سمیت 6 ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا۔ یہ کارروائی ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ DRG، کوبرا اور خصوصی ٹاسک فورس STF کی ایک مشترکہ ٹیم نے انجام دی۔ ماؤنوازوں کی ہلاکت کو اِس خطے میں ماؤنوازوں کی سرگرمیوں کیلئے ایک بڑا دھچکا سمجھا جارہا ہے۔ ہلاک ہونے والے ماؤنوازوں کی شناخت Dilip Bedja، Madvi Kosa، Lakhi Madkam اور رادھاو کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ باقی 2 کی شناخت کا عمل ابھی جاری ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ و...

January 22, 2025 9:56 AM

views 15

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ رائے پور رینج کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس امریش مشرا نے بتایا کہ مارے گئے نکسلیوں میں ماؤ نوازوں کی مرکزی کمیٹی کا ایک رکن، اِس کی سکیورٹی ٹیم اور اُڈیشہ ریاستی کمیٹی کے ارکان ہیں۔