April 30, 2025 10:13 AM April 30, 2025 10:13 AM
6
چار دھام یاترا آج اتراکھنڈ میں، گنگوتری اور یمنوتری دھاموں کے کپاٹ کھولے جانے کی رسم سے شروع ہوگی۔
چار دھام یاترا، اتراکھنڈ میں آج گنگوتری اور یمنوتری دھاموں کے کپاٹ کھولے جانے کی رسم سے شروع ہوگی۔ یہ یاترا اترکاشی ضلعے میں Akshay Tritiya کے موقع پر شروع ہو رہی ہے۔ موسم سرما کے دوران، مُکبا گاؤں میں گنگا دیوی کے، چھ ماہ قیام کے بعد اُن کی پالکی، کَل گنگوتری دھام کے لیے رخصت کی گئی تھی۔ ماں گنگا کا ”اُتسو ڈولی“ بھیرَو گھاٹی میں، بھیرَو مندر سے آج صبح گنگوتری کے لیے روانہ ہوا۔ گنگوتری دھام کے دوار صبح ساڑھے دس بجے روایتی دعاؤں اور وید منتروں کے جاپ کے ساتھ کھولے جائیں گے۔ ماں یمنا کی ڈولی، کھر...