March 10, 2025 10:26 AM March 10, 2025 10:26 AM

views 12

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Vinod Kumar یہ جیت بھارت کی ICC کی لگاتار دوسری جیت ہے۔ گذشتہ سال ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ کی کامیابی کے بعد بھارت نے عالمی سطح پر اپنی برتری کو مزید مستحکم کیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے ICC چیمپینزٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک...

March 9, 2025 9:37 AM March 9, 2025 9:37 AM

views 12

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ اہم میچ آج دبئی میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹیم انڈیا گروپ مرحلے میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری ہے اور اُس نے گروپ مرحلے میں ہی نیوزی لینڈ پر 44 رن سے جیت حاصل کی تھی اور اس طرح بھارت مضبوط ریکارڈ کے ساتھ فائنل میں داخل ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھی اپنے سبھی باقی میچز جیتے ہیں۔ میچ سے پہلے ایک پریس کانفرنس میں بھارت کے نائب کپتان شُبھ من گِل نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2024 میں عالمی کپ...