September 20, 2025 11:21 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز فلم ’چلو جیتے ہیں، کی پورے ملک کے لاکھوں اسکولوں اور تقریباً 500 سینما گھروں میں نمائش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز فلم ’چلو جیتے ہیں، کی پورے ملک کے لاکھوں اسکولوں اور تقریباً 500 سینما گھروں میں نمائش کی جا رہی ہے۔ یہ فلم وزیراعظم مودی کے بچپن کے ایک واقع سے حاصل ترغیب پر مبنی ہے۔ فلم میں ایک چھوٹے بچےNaru  کی کہانی پیش کی گئی ہے جو سوامی وویکانند کے فلسفے سے انتہائی متاثر ہے اور اپنی چھوٹی سی دنیا میں کچھ الگ کرنے کی جدوجہد کرتا ہے۔