August 14, 2025 9:45 AM

views 12

اعلیٰ اقتصادی مشیر V. Anantha Nageswaran نے کہا ہے کہ بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی۔

اعلیٰ اقتصادی مشیر V. Anantha Nageswaran نے کہا ہے کہ بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی۔ ممبئی میں کَل خطاب کرتے ہوئے، جناب Nageswaran نے کہا کہ قیمتی پتھروں اور زیورات، جھینگا اور ٹیکسٹائل جیسے شعبے، اِس سے ابتدائی طور پر متاثر ہورہے ہیں لیکن معیشت پر اس کا طویل مدتی اثر محدود ہوگا۔ انہوں نے صبر و تحمل پر  زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت صورتحال سے واقف ہے اور اُس نے متاثرہ شعبوں کے ساتھ پہلے ہی بات چیت شروع کردی ہے۔ انہوں نے مزی...