December 7, 2024 10:40 AM

views 15

داخلی امور کی مرکزی وزارت (MHA) نے سمندری طوفان Fengal سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کارروائیوں میں مدد کی خاطر آفات کے State Disaster Response فنڈ سے تملناڈو کو 944 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

داخلی امور کی مرکزی وزارت (MHA) نے سمندری طوفان Fengal سے متاثرہ افراد کے لیے راحت کارروائیوں میں مدد کی خاطر آفات کے  State Disaster Response فنڈ سے تملناڈو کو 944 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ بین وزارتی مرکزی ٹیم IMCT کی جانب سے جائزہ رپورٹ ملنے کے بعد Fengal  طوفان سے متاثرہ ریاستوں کو NDRF سے اضافی مالی مدد کو منظوری دی جائے گی۔ طوفان سے ہونے والے نقصانات کا برسرِ موقع جائزہ لینے کے لیے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے لیے مرکزی ٹیم کو روانہ کیا جا چک...