ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:47 AM

حکومت نے، ترکی کی طرف سے پاکستان کی حمایت کیے جانے کے بعد IndiGo ایئرلائنس سے کہاہے کہ وہ ترکی کے طیارے کے پٹّے کو ختم کردے۔

مرکز نے IndiGo سے کہاہے کہ وہ ٹرکش ایئرلائنس کے ساتھ، طیاروں کے پٹے سے متعلق اپنے معاہدے کو تین مہینے کے اندر اندر ختم کردے۔ مرکز نے یہ ہدایت ترکی سے وابستہ ایک کمپنی Celebi Aviation کو دی گئی، سکیورٹی سے متعلق منظوری کو حکومت کی طرف سے ختم کیے جانے کے محض تین ہفتے بعد دی ہے۔ یہ کمپنی بھار...