January 3, 2026 10:07 AM January 3, 2026 10:07 AM

views 8

مرکز نے الیکٹرانک پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے حصے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس میں تقریباً 41 ہزار 863 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔

          مرکز نے الیکٹرانک پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے حصے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس میں تقریباً 41 ہزار 863 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ یہ پروجیکٹس11 نشان زد مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کا احاطہ کرتے ہیں، جن میں موبائل مینوفیکچرنگ، ٹیلی مواصلات، صارفین کیلئے الیکٹرانکس، اہم ترین نوعیت کی الیکٹرانکس، آٹوموٹیو اور IT ہارڈویئر شامل ہیں۔ توقع ہے کہ اِن پروجیکٹوں سے دو لاکھ 58 ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کی پیداوار کا موقع ملے گا اور اِس سے تقریباً 34 ہزار براہِ راست روزگار...