January 2, 2026 3:17 PM January 2, 2026 3:17 PM
4
مرکزی حکومت نے الیکٹرانکس کَل پرزے کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کی منظوری دی ہے، جن کی کُل لاگت 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ اِن پروجیکٹوں میں ٹیلی مواصلات، اسٹریٹجک الیکٹرانکس، آٹوموٹو اور آئی ٹی ہارڈ ویئر شامل ہیں۔
مرکز نے الیکٹرونکس کَل پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے مرحلے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس میں 41 ہزار 863 کروڑ روپے کی سرمایہ شامل ہے۔ اِن پروجیکٹوں کے تحت 11 اہداف شدہ مرحلے وار مصنوعات کی تیاری کا احاطہ کیا جائے گا جس میں موبائل مینوفیکچرنگ، ٹیلی کام صارفین سے متعلق الیکٹرانک اشیا، اسٹریٹجک الیکٹرانکس، آٹوموٹیو اور آئی ٹی ہارڈوئیر شامل ہیں۔ اِن پروجیکٹس کے تحت دو لاکھ 58 ہزار کروڑ روپے کی پروڈکشن ہونے کی توقع ہے اور یہ 34 ہزار براہ راست ملازمتیں پیدا کریں گے۔ اِس موقع پر بات ...