ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 10:20 AM

مرکزی ٹیم نے شدید بارشوں اور مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جموں و کشمیر میں Reasi اور اودھم پور ضلعوں کا دورہ کیا۔

کل ایک بین وزارتی مرکزی ٹیم IMCT نے حالیہ شدید بارشوں اور مٹی کے تودے کھسکنے کے سبب ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جموں و کشمیر کے Reasi ضلعے کا دورہ کیا۔ مرکزی ٹیم نے کمیونٹی پر مبنی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور اہم بنیادی ڈھانچے کی بحالی کو ترجیح دینے کی تجویز دی۔ ٹیم کی قیادت آفا...