February 22, 2025 10:13 AM

views 22

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ محکمہئ جنگلات کی طرف سے گِدھوں کے بارے میں حال ہی میں ریاستی سطح پر کرائی گئی نمبر شماری کے مطابق، اِن کی تعداد بڑھ کر اب 12 ہزار 981 ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں، گِدھوں کی نمبر شماری، 16 سرکلز، 64 ڈویژنوں اور 9 تحفظاتی علاقوں میں کی گئی ہے۔ گِدھوں کی تعداد میں، مدھیہ پردیش میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ 2019 کی نمبر شماری میں گِدھوں کی تعداد 8 ہزار 397 تھی، جو بڑھ کر 2024 میں 10 ہزار 845 ہو ...