May 17, 2025 9:25 AM
ہوائی اڈہ خدمات فراہمی کی ترکیہ کمپنی،Celebi Aviation Holding کے شیئر جمعرات اور جمعہ کے روز قریب 20 فیصد تک گر گئے۔
ہوائی اڈہ خدمات فراہمی کی ترکیہ کمپنی،Celebi Aviation Holding کے شیئر جمعرات اور جمعہ کے روز قریب 20 فیصد تک گر گئے۔ بھارت کی جانب سے کمپنی کی بھارتی معاون کمپنی کو دیئے گئے سکیورٹی کلیئرنس کو واپس لینے کے بعد شیئروں میں یہ گراوٹ آئی۔ بھارت کے اِس فیصلے سے Celebi Aviation Holding کا بھارت میں کام کاج...