ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 10:02 AM

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔ جناب راجیو کمار نے نئی دلّی میں، ووٹروں کے 15 ویں قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ...