July 9, 2025 10:03 AM

views 26

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل اَنل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مفادات کے ممکنہ میل کے، بھارت کے استحکام اور سلامتی کے محرکات کے لیے سنگین مضمرات ہو سکتے ہیں۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل اَنل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مفادات کے ممکنہ میل کے، بھارت کے استحکام اور سلامتی کے محرکات کے لیے سنگین مضمرات ہو سکتے ہیں۔ جنرل چوہان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن نے کیا تھا، کہا کہ بحرِ ہند کے خطے کے ملکوں میں اقتصادی تنگی کی وجہ سے، باہری طاقتوں کو اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کرنے کا موقع ملا ہے، جس کی وجہ سے بھارت کے لیے حساس ماحول پیدا ہو سکتا ہے۔ جنرل چوہان نے آپریشن سندور کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں...