January 10, 2026 9:42 AM

views 14

چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کے آپریشن سندور کی وجہ سے پاکستان کو جلد بازی میں آئینی ترمیمات کرنا پڑی ہیں۔

چیف آف ڈفینس اسٹاف CDS جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے بعد، پاکستان کی فوج اور آئین کی، نئے سرے سے ڈھانچہ بندی، اِس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اِس تنازعے کے دوران اُس کی گہری خامیوں کا انکشاف ہو گیا ہے۔ جنرل چوہان کَل پُنے پبلک پالیسی فیسٹیول میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ ”ٹکنالوجی اور قومی سکیورٹی“ سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے CDS نے کہا کہ آپریشن سندور، اپریل میں دہشت گردانہ حملے کے بعد، پچھلے سال مئی میں کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے پاکستان کو کچھ آئینی ترمیمات کرنا پڑیں، جو اِس بات...