December 26, 2025 10:04 AM December 26, 2025 10:04 AM

views 1

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے Vision IAS انسٹی ٹیوٹ پر UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022 اور 2023 کے نتیجوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر گمراہ کُن اشتہارات شائع کرنے کی بنا پر 11 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے Vision IAS انسٹی ٹیوٹ پر UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022 اور 2023 کے نتیجوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر گمراہ کُن اشتہارات شائع کرنے کی بنا پر 11 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مذکورہ انسٹی ٹیوٹ نے UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022 اور 2023 میں 119 سے زیادہ کامیاب امیدواروں کا سہرہ اپنے سر لینے کا دعویٰ کیا تھا۔ البتہ تفصیلی چھان بین کے بعد اتھارٹی نے یہ پایا کہ صرف تین امیدواروں نے فاؤنڈیشن کورس میں اپنا نام درج کرایا تھا، جبک...